جہانداد خان نے راول پنڈیزکےخلاف وکٹ لےکرنامناسب اشارہ کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جہانداد خان پر میچ کے دوران نامناسب رویے کے باعث میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق جہانداد خان نے راوپنڈیز کے خلاف وکٹ حاصل کرنے کے بعد غیر مناسب اشارہ کیا، جس پر ایکشن لیا گیا۔
میچ ریفری روشن نے کھلاڑی کو لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کیا۔