آبنائے ہرمز کب کھلے گی؟ ایران نے فیصلہ اپنی شرائط سے مشروط کردیا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ایران کی جانب سے طے کردہ شرائط کی تکمیل سے مشروط ہے، جبکہ تہران نے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھا ہوا ہے۔ عراقچی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی