مارکو روبیو ویزا منسوخی معصومہ ابتکار بیٹا

امریکی وزیر خارجہ کا معصومہ ابتکار کے بیٹے کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان

اوباما انتظامیہ نےسید عیسیٰ ہاشمی کے خاندان کو امریکی ویزا جاری کیا، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ نے معصومہ ابتکار کے بیٹے کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا اس ہفتے میں نے ان کی مستقل رہائش کی حیثیت ختم کر دی،وہ آئی سی ای کی تحویل میں ہیں اور انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔

مارکو روبیو اوباما انتظامیہ نےسید عیسیٰ ہاشمی کے خاندان کو امریکی ویزا جاری کیا،معصومہ ابتکارایران کی سابق نائب صدررہ چکی ہیں۔