ٹرمپ جارجیا میلونی تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اٹلی کی وزیراعظم جارجیامیلونی پر تنقید

میں سمجھتا تھا میلونی باہمت ہیں، لیکن میں غلط تھا، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاٹلی کی وزیراعظم جارجیامیلونی پرتنقید کرتےہوئےکہامیں سمجھتا تھا میلونی باہمت ہیں، لیکن میں غلط تھا۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاجارجیا میلونی ہماری جنگ میں مدد نہیں کرنا چاہتیں،انہیں اس کی پرواہ نہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہو،اگر موقع ملے تو ایران دو منٹ میں اٹلی کو اڑا دے گا۔

جارجیامیلونی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پوپ لیو کے بارے میں دیے گئے بیانات کو ناقابلِ قبول قرار دیکر شدید الفاظ میں مذمت کی،کہاٹرمپ کے پوپ لیوچہاردہم کے بارے میں الفاظ مناسب نہیں۔