بلوچستان آسمانی بجلی ہلاکتیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے

جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور جعفر آباد میں ہوا ، پی ڈی ایم اے

بلوچستان کے مختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان  کےمطابق صوبےکےمختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور جعفر آباد میں ہوا،متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ صورتحال کومانیٹر کر رہی ہے۔