اقوام متحدہ امریکا تحویل میں لیے گیے جہاز چھوڑنے کا حکم دے، ایرانی مندوب
ایران نے یو این سیکرٹری جنرل کو خط لکھا جس میں امریکی ناکہ بندی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے ایرانی جہازوں کو روکنا اور اثاثےضبط کرنا سمندری قزاقی قرار دیا، مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ امریکا تحویل میں لیےگیےجہازچھوڑنےکاحکم دے،امریکی اقدام کی علاقائی اور عالمی سیکیورٹی پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ایرانی مندوب نےکہا واشنگٹن کو ان اقدامات کے نتائج کی مکمل ذمہ داری اٹھانی ہوگی، ایران کو اپنے مفادات کے تحفظ کےلیے جواب دینے کا حق حاصل ہے۔