اسرائیل امریکا جنگی طیارے معاہدہ

اسرائیل نے امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

معاہدے کے تحت ایف 35 اور ایف 15 آئی طیاروں 2 نئے اسکوارڈن بنیں گے

اسرائیل نے امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کےمطابق اسرائیل نےامریکا کےساتھ جدیدجنگی طیارے خریدے کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے،معاہدے کے تحت ایف 35اورایف 15آئی طیاروں 2نئے اسکوارڈن بنیں گے۔

 رائٹرز کے مطابق امریکا کے ساتھ اسرائیل کا یہ معاہدہ اربوں ڈالر کے جدید طیاروں کا ہے۔