سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 78 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4744 ڈالر کا ہوگیا

ایران امریکہ متوقع ڈیل دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے اور فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ سونا 7800 روپے مہنگا ہو کر496762 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 6687 روپے بڑھکر 425893 روپے ہوگئی،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 373 روپے بڑھ کر 8445 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 78 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4744 ڈالر کا ہوگیا۔