آئی ایم ایف وفد پاکستان بجٹ مشاورت

بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد  پاکستان پہنچ گیا

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان اہم میٹنگز شیڈول

نئے بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد  پاکستان پہنچ گیا۔

وزارت خزانہ حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے دوران نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو اور مالی اصلاحات پر تبادلہ خیال ہوگا۔

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان اہم میٹنگز میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو، مالی اصلاحات پر تبادلہ خیال ہوگا، توانائی اصلاحات اور نجکاری میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔