روس یوکرین جنگ کیف حملہ ہلاکتیں

یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

حملے میں 47 افراد زخمی ہوا، 30 کو ملبے سے نکالا گیا، یوکرینی حکام

یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔

یوکرینی حکام کے مطابق حملےمیں 47 افراد زخمی ہوا، 30 کو ملبے سے نکالا گیا،ریسکیو مشن 28 گھنٹے مسلسل جاری رہا،گزشتہ روز روس نے کیف میں متعدد مقامات پر میزائل حملہ کیا تھا،

دوسری جانب روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا،دونوں جانب سے 205 قیدیوں کو رہا کیا گیا،قیدیوں کے تبادلے کیلئے ثالثی متحدہ عرب امارات نے کی ہے۔