پاکستانی عازمین حج مسجد نبوی نماز جمعہ

6 ہزار 931 سرکاری عازمین حج مسجد نبوی میں جمعہ کی نماز ادا کریں گے

پرائیویٹ اسکیم کے 23 ہزار 735 عازمین حج بھی نماز جمعہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں

مکہ مکرمہ میں موجود 77 ہزار 821 سرکاری عازمین حج نماز جمعہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

6 ہزار 931 سرکاری عازمین حج مسجد نبوی میں جمعہ کی نماز ادا کریں گے،پرائیویٹ اسکیم کے 23 ہزار 735 عازمین حج بھی نماز جمعہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔


حرم ٹرانسپورٹ کےتحت  400 بسیں سفری سہولیات کےلیےمختص ہے،موسم حج میں صرف عازمین حج کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت ہے،پاکستان حج مشن کی عازمین حج کونسک کارڈ،چھتری،جائےنماز اورپانی کی بوتل ہمراہ رکھنے کی ہدایات کی گئی ہے۔