روسی تیل بردار جہاز

برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا

برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا۔

برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر نے روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی تصدیق کردی،کہاروسی تیل بردار جہاز  انگلش چینل عبورکرنے کی کوشش کر رہا تھا،برطانیہ کی کامیاب کارروائی روس کے لیے ایک اور دھچکا ہے،

برطانوی وزیراعظم نے کہا جہاز روکنے کا اقدام پیوٹن کی یوکرین جنگ میں معاونت کرنیوالوں کیلئے پیغام ہے۔برطانیہ کی کامیاب کارروائی روس کے لیے ایک اور دھچکا ہے، برطانوی وزیراعظم