سب میرین کیبل میں خرابی دور

بین الاقوامی ایس ایم ڈبلیو 5 سب میرین کیبل میں خرابی دور کردی گئی

انٹرنیٹ سروسز بغیر کسی تعطل کےجاری ہیں، ترجمان پی ٹی اے

بین الاقوامی ایس ایم ڈبلیو 5 سب میرین کیبل میں گزشتہ روز آنے والی خرابی دور کردی گئی ۔ پی ٹی اے کے مطابق تکنیکی خرابی دور کیے جانے کے بعد تمام ایریاز میں انٹرنیٹ رفتار معمول پر آچکی ہے۔

پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ سب میرین کیبل کٹی نہیں تھی تکنیکی خرابی تھی، مطابق تکنیکی خرابی دور کیے جانے کے بعد تمام ایریاز میں انٹرنیٹ رفتار معمول پر آچکی ہے۔ انٹرنیٹ سروسز بغیر کسی تعطل کے جاری ہیں۔

پی ٹی اے حکام کے مطابق بین الاقوامی کمپنی سے رپورٹ مانگی ہے، بعض ایریا میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوئی تھی، تکنیکی خرابی دور کیے جانے کے بعد تمام ایریاز میں انٹرنیٹ رفتار معمول پر آچکی ہے۔