پاکستان سونا سستا

دو دن کی تیزی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 2900 روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 29 ڈالر سستا ہو کر 5176 ڈالر پر آگیا

عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں دودن کی تیزی کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2900روپے سستا ہو کر 540362 روپے پر آگیا،10گرام سونے کے بھائو 2486 روپےکی کمی سے463273روپےہوگئے۔


پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 179روپےکم ہوکر9175روپےپرآگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 29 ڈالر سستا ہو کر 5176 ڈالر پر آگیا۔