Premium High Speed Diesel Light Speed Diesel Kersoene Oil
Rs. 378.41/Ltr Rs. 520.35/Ltr Rs. 395.03/Ltr Rs. 467.48/Ltr
عاصم خان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ

پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ ایشیا کوالیفائرزٹائٹل جیت لیا

فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے جوکم چواہ کو شکست دی

پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈاسکواش چیمپئن شپ ایشیا کوالیفائرزٹائٹل جیت لیا۔

عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونے والا ورلڈچیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیےکوالیفائی کیا

فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے جوکم چواہ کو شکست دی۔ 

عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے مین ڈراز میں جگہ بنالی

عاصم خان نے ملائیشین کھلاڑی کو 2-3 سے شکست دی،انکی جیت کا اسکور3-11،11-13، 11-9،11-3، 10-12 رہا۔