غیر قانونی یہودی بستیاں دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، یورپی یونین
یورپی یونین نے مغربی کنارے میں 30 سے زائد یہودی بستیوں کو غیر قانونی قرار دیا۔
یورپی یونین نےمغربی کنارے میں 30 سےزائد یہودی بستیوں کو غیرقانونی قرار دیا،کہا غیرقانونی یہودی بستیاں دو ریاستی حل کےامکانات کو نقصان پہنچارہےہیں۔
جاری بیان میں کہا گیا کہ 19جولائی 2024 کوعالمی عدالت نے ان اقدامات کو غیرقانونی قرار دیا،اسرائیلی حکومت جلد از جلد ان فیصلوں کو واپس لے۔