بابراعظم نے سنگ میل 104 میچز میں مکمل کیا
بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔
بابراعظم نے سنگ میل 104 میچز میں مکمل کیا،جس میں 2 سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں شامل ہیں۔