کراچی منکی پاکس کیس

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 3 ہوگئی

ملیر کے چالیس سال کے شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 3 ہوگئی۔

ملیر کےچالیس سال کے شخص میں وائرس کی تصدیق ہوگئی،سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال حکام کے مطابق متاثرہ مریض کو اسپتال میں داخل کیا گیا جبکہ ایک اورمشتبہ شخص کو بھی آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

سربراہ سندھ انفیکشس ڈیزیز کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص میں منکی پاکس جیسی علامات ہیں،