شکرہے کہ صدر ٹرمپ، امریکی خاتون اول اور دیگرمحفوظ ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نےایکس پرجاری بیان میں کہا واشنگٹن میں تقریب میں فائرنگ کےواقعے پر گہرا صدمہ ہوا،شکرہےکہ صدرٹرمپ،امریکی خاتون اول اوردیگرمحفوظ ہیں۔
وزیراعظم نے کہا میری دعائیں اورنیک تمنائیں امریکی صدرکےساتھ ہیں،امریکی صدرکی حفاظت اور صحت کے لیے دعاگوہوں،