فخرزمان صائم ایوب انجری پاکستان آسٹریلیا سیریز

فخرزمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہورہی ہے

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئےفخرزمان اورصائم ایوب انجریزکےباعث سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔


پاکستان آسٹریلیا ون ڈےسیریز 30 مئی سےشروع ہورہی ہے،فخرزمان اورصائم ایوب انجریز سےریکوری کے عمل سےگزر رہےہیں۔


کرکٹرز پی سی بی میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں،پی سی بی کی دونوں کرکٹرزکی جلدصحتیابی کےلیےنیک خواہشات ہیں،اسکواڈ اور کھلاڑیوں کی فٹنس کےحوالےسے اپ ڈیٹ جلد جاری کر دی جائیں گی۔