عید الاضحیٰ تعطیلات 2026 پاکستان

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نےنوٹیفیکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن وزیراعظم کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا،جس کے تحت ملک بھر میں سرکاری دفاتر اور ادارے تین روز تک بند رہیں گے۔