اسرائیل کو ایران معاہدے پر تحفظات اورجوہری پروگرام پرتشویش ہے،امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو ڈیل سے آگاہ کر دیا ہے۔
ایگزیوس کی رپورٹ کےمطابق نیتن یاہو ایران کےبنیادی ڈھانچے پر بڑے حملوں کےخواہشمند تھے،امریکی صدر نےاسرائیلی منصوبہ آخری وقت میں روک دیا،اسرائیل کو ایران معاہدے پر تحفظات اورجوہری پروگرام پرتشویش ہے۔
سی این این کےمطابق ایران نے افزودہ یورینیم کےذخیرے کو سیل کرنا شروع کردیا،تہران چند ہفتوں سے ذخیرہ محفوظ بنارہا ہے۔