حماس کا حکومت ختم کرنے کا اعلان

حماس نے غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کردیا

حماس نے غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹک کمیٹی کے حوالے کردیا

حماس نے غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

حماس نےغزہ کا انتظام  فلسطینی ٹیکنوکریٹک کمیٹی کےحوالے کرنےکا اعلان کیا ہے،فلسطینی ٹیکنوکریٹک کمیٹی  کا انتظام سنبھالنے تک حماس نگراں کے طور پرکام کرے گی، ٹیکنوکریٹک کمیٹی ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کی حمایت پر بنائی گئی تھی،حماس 20 سال سے غزہ کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے


ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ اقدام سے فلسطینی ٹیکنوکریٹک کمیٹی کیلئے سول انتظام سنبھالنے کی راہ ہموار ہوگی،جنگ بندی کے بعد غزہ کے انتظامی ڈھانچے کا حصہ بننے کی خواہش نہیں،حماس نے اپنا کام مکمل کر دیا،ثالث معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائیں،گیند ثالثی کرنے والے ممالک کے کورٹ میں ہے،