پاکستان میں سونے کی قیمت

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

فی تولہ چاندی کی قیمت 11 روپے بڑھکر 6432 روپے ہوگئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کمی ہوگئی۔

جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 370744 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 11 روپے بڑھکر 6432 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 14 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4100 ڈالر پر آگیا۔