مرغی کی قیمت میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے بعد مرغی کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت بھی 780 روپے تک پہنچ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ایک دن میں نرخوں میں 35 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے مرغی کی قمیت میں ایک دن میں 35 روپےکا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرغی کی قیمت 490 روپے کلو ہوگئی۔

گزشتہ روزمرغی کی فی کلو نرخ 455 روپے تھے،مرغی گوشت کی قیمت بھی 780 روپے تک پہنچ گئے۔