کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان، ذرائع
آئی ایم ایف کی مشاورت سے کرپٹو سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری کی جارہی ہے،ذرائع اگلےسال نئے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشن پر کیپیٹل گین ٹیکس لگانےکی تجویز سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق کرپٹو