صدرمیکرون کی ایران امریکا کو مذاکرات کی میز پرلانے اور ثالثی پر وزیراعظم کو مبارکباد
وزیراعظم کا پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی حمایت پر صدر میکرون سےاظہار تشکر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران ایران امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے