اگر 2018 کی حکومت قانونی تھی تو موجودہ حکومت بھی قانونی ہے،بات نکلی تو دور تک جائے گی،وزیراعظم
2018 کے الیکشن کی تحقیقات کرالیں کیا جادو گری نہیں ہوئی؟ کیا ڈبے نہیں بھرے گئے؟ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کے رویے پر افسوس کا اظہار