لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ایکس سروس مین سوسائٹی کے دوسری بار صدر منتخب
مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ، جنرل (ر) عبدالقیوم ریٹائرڈ فوجیوں کی نمائندہ تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم کو دوسری بار اپنا صدر