خلیج فارس میں جاری تنازعہ، ترجمان دفترخارجہ کا جعلی خبروں پر اظہار تشویش
میڈیا تنازعے پر افواہیں پھیلانے سے گریز،سرکاری اعلان کا انتظار کرے،ترجمان ترجمان دفتر خارجہ کا جعلی خبروں اور قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور میڈیا سے خلیج فارس تنازع پر افواہیں پھیلانے