طالبان نے افغانستان کے عوام کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں قربان کر دیا : احمد مسعود
کہ آج جو جنگ اور صورتحال پیدا ہوئی ہے، وہ طالبان کی غیر دانشمندانہ کارروائیوں کا براہ راست نتیجہ ہے:رہنما افغان نیشنل ریزسٹنس فرنٹ افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے تقریب