ایس این جی پی ایل کیخلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
تحقیقات میں اگر شکایت کی تصدیق ہو تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے ایس این جی پی ایل کیخلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت کا نوٹس لے