پاکستان کی امریکا ایران میں ثالثی سے متعلق سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید
علاقائی حساسیت کے اس نازک وقت میں سفارتکاری تقاضا کرتی ہے کہ احتیاط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے،طاہر اندرابی ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے امریکا ایران ثالثی سے متعلق میڈیا رپورٹس پر