شہبازشریف کو یورپی کونسل کے صدرکا ٹیلی فون ، مذاکرات اور سفارتکاری کی ضرورت پر زور
28-29 اپریل کو اسلام آباد میں پاک یورپی یونین بزنس فورم کا افتتاح کروں گا،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر انتونیوکوسٹا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران دونوں رہنماؤں کا خلیج