جرمنی میں موجود امریکی فوجی اڈّے ایرانی انٹیلی جنس کے نشانے پر ہیں؛ رپورٹ
ایران کے ممکنہ اہداف میں جرمنی کے رامشٹائن اور شپانگڈاہلیم فضائی اڈے شامل ہیں ایرانی انٹیلی جنس کی جانب سے جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں کو ممکنہ خفیہ حملوں کے لیے نشانہ بنانے کی اطلاعات