پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
پاکستان رینجرز کے تین ہزار اہلکار پانچ اکتوبر سے 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں خدمات انجام دیتے رہیں گے وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کر