بلوچستان کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے، سرفراز بگٹی
حقائق اور تصور میں فرق سمجھنے کی ضرورت ہے، پسماندگی پاکستان کے ہر صوبے میں موجود ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے،