سعودی عرب؛ حوثیوں کے میزائل حملے میں کنڈرگارٹن اسکول اور اسپتال کو شدید نقصان پہنچا
سعودی عرب؛ حوثیوں کے میزائل حملے میں کنڈرگارٹن اسکول اور اسپتال کو شدید نقصان پہنچا حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا