فرانس میں جین زی کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 70 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات، 135 گرفتار
طلبہ، مزدور اور مختلف یونینز مہنگائی، تعلیمی سہولیات اور عوامی خدمات سے متعلق مطالبات پر سڑکوں پر نکلے ہیں فرانس میں مہنگائی، تعلیمی نظام اور عوامی سہولیات سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر