13 سال کا گند 3 ماہ میں صاف کریں گے، اب پالیسی جلال آباد نہیں اسلام آباد سے آئے گی، گورنر کے پی
صوبے میں ہنگامہ آرائی کی کوئی اجازت نہیں، کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کوئی رعایت نہیں ملے گی، فیصل کنڈی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امن