ایران جنگ ٹرمپ کیلیے ڈراؤنا خواب بن گئی؛ سینیٹ الیکشن میں 10 نشستوں پر شکست کا خوف
ایران جنگ کے معاشی اثرات، مہنگائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت انتخابی مہم پر اثر انداز ہورہے ہیں امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل سینیٹ کی 10 نشستیں