صومالیہ جہاز آپریشن میں جاں بحق اورزخمی پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیےاقدامات شروع کردیے، دفتر خارجہ
جاں بحق ہونے والوں میں 3 پاکستانی شہری رفیع اللہ خان، سید کاشف عمر اور محمود احمد انصاری شامل ہیں، دفتر خارجہ پاکستان نے صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے خلاف آپریشن کے دوران یرغمال