بھارت کے جارحانہ دھمکیوں پر مبنی اشتعال انگیز بیانات مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
جموں و کشمیرکی حتمی حیثیت کا تعین سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہونا ہے، ترجمان دفترخارجہ دفترخارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے بھارت کے جارحانہ اور دھمکی آمیز بیانات