برمودا سے بوسٹن جانے والی ایئر ایمبولینس سمندر میں گر کر تباہ، ملبہ مل گیا
حکام کے مطابق کینیڈا میں رجسٹرڈ گلف اسٹریم طیارہ برمودا کے ایل ایف ویڈ ایئرپورٹ سے بوسٹن کے لیے روانہ ہوا تھا برمودا سے امریکی شہر بوسٹن جانے والی ایئر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر