آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہاز پر حملہ، نامعلوم پروجیکٹائل لگنے سے آگ بھڑک اٹھی
برطانیہ کی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے بعد جہاز