لائٹ ڈیزل قیمت کمی پاکستان

لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت میں 21 روپے 7پیسے فی لیٹر کمی  کردی گئی

لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت 287 روپے 54پیسے سے کم کر کے 265 روپے 84 پیسے فی لیٹر مقرر

لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت میں 21 روپے 7پیسے فی لیٹر کمی  کردی گئی۔

لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت 287 روپے 54پیسے سے کم کر کے 265 روپے 84 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن جیٹ  53 روپے 11 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 55 پیسے سے بڑھا کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا گیا ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ائیر لائنز ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان ہے۔