بجٹ 2026-27 کمیٹی قائم

ایران کا کویت میں امریکی ایئربیس پر میزائل حملہ، 5 امریکی فوجی زخمی، بلوم برگ کا دعویٰ

ایران نے گزشتہ روز کویت پر“فتح” نامی بیلسٹک میزائل فائر کیا تھا، بلوم برگ رپورٹ

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے بیلسٹک میزائل کے ذریعے کویت میں موجود امریکی ایئربیس کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ حملےمیں 5 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں،جبکہ دو  ایم کیو 9 ڈرونز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

بلوم برگ کےمطابق ایران نےگزشتہ روزکویت پر“فتح” نامی بیلسٹک میزائل فائر کیا تھا،تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر تفصیلات اور آزاد تصدیق تاحال سامنے نہیں آسکی۔