کنٹریکٹ ملازمین کی سینیارٹی اور پروموشن کا تعین صرف مستقل تقرری کی تاریخ سے ہو گا ،سپریم کورٹ
کسی ملازم کو ماضی میں دیا گیا غلط فائدہ دوسروں کیلئے قانونی حق یا نظیر نہیں بن سکتا ،سپریم کورٹ سپریم کورٹ نےکنٹریکٹ ملازمین کی پروموشن اور سینیارٹی سےمتعلق اہم قانونی اصول وضع کر تے