پاک ایران تجارت جاری ہے، تہران کیخلاف یکطرفہ پابندیوں پر عمل کے پابند نہیں، پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران پاکستان کی امن کیلیے ثالثی کوششوں کا حصہ تھا، امریکا سے منسلک کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ