خطے میں قیام امن کا مشن، 4 فریقی مشاورتی اجلاس میں ابھرتی علاقائی صورتحال کاجائزہ
اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی شرکت مشرقِ وسطیٰ سے جنگ کے بادل ہٹانے کےلیے پاکستان نے امن کی شمع تھام لی۔ خطے میں قیام امن کےلئے پاکستان، سعودی